Herbal Hair Pack

Category: .

Product Description

45 plus Herbal Hair packs are a paste of powdered herbs that nourish, hydrate the hair and promote its growth. This recipe uses a balanced combination of 25 herbs like Amla , Reetha, Sikakai, Brahmi Booti, Fenugreek Seeds, Neem leaves, Wood Apple, Aloe Vera, Bengal Gram,etc herbs known to benefit and strengthen the hair.

45 plus Hair Pack is an unique herbal mix of 26 herbs. It is a complete and effective hair and scalp care. It stops hair fall, promotes hair growth, enhances hair color and makes hair soft and shining.

45 plus herbal hair pack has developed a formula which not only gets rid of Dandruff and Hair fall but also develops New Roots & you get your hair back.

45 plus herbal hair pack Removes the disease of bad baldness, due to any disease the fallen hair.

  • It grows again and makes the weak hair healthy and remove dandruff.
  • Nourishes damaged hair & reduces hair fall.
  • Prevents premature graying. Prevents dandruff.
  • Gets rid of dandruff totally.
  • Strengthens roots & enhances natural hair color.
  • 100% herbal, organic & no chemicals Applied for Deep Conditioning, Damage Repair, Dryness Care, Daily Care, Anti hair Fall, Split-ends, Nourishment & Miniaturization, Scalp Cleansing, Frizz Control, Anti-dandruff, Hair Voluminous, Color Protection, Hair Shine, Straightening & Smoothing.

How to use?

  • Take half spoon 45 plus hair pack powder in a bowl.
  • Put 2 spoon coconut oil in a powder and mix well.
  • Apply paste to hair. Leave for 1- 4 hours and wash with shampoo.
  • It is recommended to use the 45 Plus Hair pack 4 times a week.

Product Description

ہماری 45 پلس ہربل ہیر پیک جڑی بوٹیوں سے تیارکردہ ایک پیسٹ ہے جو کہ بالوں کو مکمل غذا فراہم کرتی ہے۔ اس کی تیاری میں 26 جڑی بوٹیوں کا استعمال کیا گیا ہے۔ جو کہ متوازن طریقہ سے ملا کر تیار کی جاتی ہے۔ ان میں آملہ، ریٹھہ، سکاکاءی، براہمی بوٹی، فینوگریک سیڈز، نیم کے پتے، ووڈ ایپل، ایلوویرا، بنگال گرام وغیرہ شامل ہیں جو کہ بالوں کے لیے مفید ہیں۔

ہمارا 45 پلس ہیرپیک 26 جڑی بوٹیوں سے تیارکردہ ایک منفرد مکسچر ہے۔یہ بالوں کو گرنے سے روکتا ہے۔ ان کی بڑھوتری میں اضافہ کرتا ہے۔ ان کو نرم کرتا ہے۔ ان کے رنگ میں بہتری بیدا کرتا ہےاور چمک پیدا کرتا ہے۔

ہماری 45 پلس ہربل ہیر پیک کی پراڈکٹ گنجے پن کا خاتمہ کرتی ہےچاہے وہ کسی بھی بیماری کی وجہ سے گرے ہوں۔

یہ ان کو دوبارہ اگاتی ہے۔ اور کمزور بالوں صحت مند بناتی ہے۔اور خشکی کا خاتمہ کرتی ہے۔

آپ کے بالوں کو مضبوط بناتی ہے۔اور ان کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔ خشکی کا جڑسے خاتمہ کرتی ہے۔

روکھے بالوں کو صحت مند بناتی ہے۔ بالوں کے گرنے کو کم کرتی ہے۔ وقت سے پہلے بالوں کو بھورا ہونے سے روکتی ہے۔

یہ %100 نباتاتی ہےاس میں کسی قسم کے کمیکل کا استعمال نہ کیا گیا ہے۔ یہ بالوں کی جملہ امراض کے لیے بہترین ٹانک ہے۔

استعمال کا طریقہ

  • ہیر پیک پاؤڈر کا آدھا چمچ ایک پیالے میں ڈالیں۔
  • اس میں 2چمچ کوکونٹ آءل کے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • ان کو بالوں میں لگا کر ایک سے چار گھنٹے تک چھوڑ دیں۔ اور بعد میں شیمپو سے دھو لیں۔
  • اس کو آپ ایک ہفتہ میں چار مرتبہ استعمال کرسکتے ہیں۔

Our Products