Herbal Magic Hair Oil

Category: .

Product Description

Dry hair is a serious problem for men and women and it intensifies during the warm months. Your hair becomes less smooth and stiffer when the sun dries out your hair. As a result, your hair becomes less healthy and the color of it may seem duller. You can solve all problems relating to dry hair by using 45 plus herbal oil.

45 PLUS HERBAL , THE COMPLETE HERBAL SOLUTION TO ALL MODERN DAY HAIR CARE PROBLEMS. 45 plus herbal has developed a formula which not only gets rid of Dandruff and Hair fall but also develops New Roots & you get your hair back.

45 plus herbal oil is an unique formulation 45 Herbs. It deeply nourishes & increases the health of hair & scalp.

Keep your hair strong and shiny.

Removed dandruff from roots & to stop split Hair.

Control hair fall & induce fresh growth.

Improve blood circulation to the scalp tissues.

45 plus herbal oil Removes the disease of bad baldness, due to any disease the fallen hair. 4. It grows again and makes the weak hair healthy and remove dandruff. Thus not only providing hair treatment but also nutritionally enriching your hair. trusted by Thousands of people in Pakistan and across the gulf region , 45 plus herbal oil is a phenomenon by itself.

Hair loss is common among both men and women, and many seek to treat it using chemical solutions, hair plugs and even surgery. If you rather find ways to regrow your hair naturally, scalp massage, beneficial oils and dietary changes are chemical-free and inexpensive remedies that you can start using right away. Taking good care of your hair to prevent further loss is another great way to maintain a healthy head of hair by using 45 plus herbal oil 45 plus herbal oil gives fresh to help you feel confident in your beauty. Enjoy the fresh beauty of Nature

How to use?

  • Apply a decent amount of oil on the palm of your hand then rub your scalp and massage gently, leave it for 3-5 hours.
  • Cover your hair during this process with a plastic cover to keep the heat and ensure perfect absorption.
  • It is recommended to use the oil 3 times a week (not in a raw), use it once every two days.

Product Description

بالوں کی خشکی مردوں اورعورتوں کے لیے سنگین مسلہ بن چکاہے۔ یہ گرمیوں کے مہینوں میں شدید ہوتا ہے۔ آپ کے بال روکھے اور خشک ہوجاتے ہیں۔ اس کے نتیجہ میں آپ کے بال کمزورہوجاتے ہیں۔ ان کی رنگت بھی متاثر ہوجاتی ہے۔آپ ان مشکلوں کو ہربل ہیرآئل کے استعمال سے ختم کر سکتے ہیں۔

ہربل ہیرآئل آپ کے لیے جدید دور میں بالوں کے متعلق تمام مشکلوں کا حل پیش کرتا ہے۔

ہربل ہیرآئل کا تیارکردہ فارمولا نہ صرف آپ کے بالوں کو گرنے اور خشکی سے بچاتا ہے بلکہ یہ بالوں کی مزید جڑیں مضبوط کرتا ہے۔ جس سے آپ اپنے بال دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں۔

ہربل ہیرآئل ایک منفرد طریقہ کے تحت بنایا گیا ہے۔

یہ بالوں کے اندر تک جذب ہوکر بالوں کو صحت مند بناتا ہے۔

آپ کے بالوں کو مضبوط بناتا ہے۔

خشکی کا جڑسے خاتمہ کرتا ہے۔

بالوں کے گرنے کو کنٹرول کرتا ہے۔اور ان کی بڑھوتری میں مددکرتا ہے۔

مردہ ٹشوز میں خون کی روانگی کو بہتر کرتا ہے۔

ہربل ہیرآئل گنجے پن کا خاتمہ کرتا ہےچاہے وہ کسی بھی بیماری کی وجہ سے گرے ہوں۔

یہ ان کو دوبارہ اگاتا ہے۔ اور کمزور بالوں صحت مند بناتا ہے۔اور خشکی کا خاتمہ کرتا ہے۔

اس طرح یہ نہ صرف آپ کے بالوں کا مکمل علاج کرتا ہےبلکہ قدرتی طور پر مکمل غذا بھی فراہم کرتا ہے۔پاکستان اور خلیجی ممالک میں لاکھوں لوگ اس کو استعمال کرچکے ہیں اور اس پر اپنے اعتماد کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

ہربل ہیرآئل ایک عجوبہ ہے۔ بالوں کا گرنا مردوں اور عورتوں میں عام ہے۔ اور وہ اس کے علاج کے لیے طرح طرح کےمہنگے علاج اور کیمیکل استعمال کرتے ہیں حتیٰ کہ سرجری بھی کرواتے ہیں۔ مگر آپ ان سے ہٹ کر اپنےقدرتی بالوں کو صرف ہربل ہیرآئل کے مساج سے حاصل کرسکتے ہیں۔ ہربل ہیرآئل آپ کو اپنی خوبصورتی پر اعتماد کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ قدرت کی خوبصورتی کا مزہ لیں۔

استعمال کا طریقہ

  • ہربل ہیرآئل کی مناسب مقدار اپنی ہتھیلی پر لے کر دونوں ہاتھوں سے مل کر اپنے بالوں کی آہستہ آہستہ مساج کریں اور اسے 3 سے 5 گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں۔
  • اس عمل کے دوران اپنے بالوں کو پلاسٹک کے ساتھ ڈھک لیں تاکہ گرمی پیدا ہو اور یہ مکمل جذب ہوسکے۔
  • آپ اسے ہفتہ میں تین مرتبہ استعمال کریں ۔ مسلسل استعمال نہ کریں۔ ہر دو دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں۔

Our Products